مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ایبٹ آباد کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جموں کشمیر و ناردرن زون راجہ عطاء المصطفیٰ نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کی ورکنگ، رفاقت سازی اور دعوتی سرگرمیوں کے اجراء پر خصوصی بریفنگ دی۔ اجلاس میں شجاع الاسلام صدر ایم ایس ایم ہزارہ ڈویژن بھی موجود تھے۔

تبصرہ