مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کے زیرِاہتمام ممبر شپ کیمپ

msm camp

سٹوڈنٹس موومنٹ جڑانوالہ کے زیرِاہتمام گورنمنٹ کامرس کالج اور پنجاب کالج کے باہر طلبہ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں سردار فہد مصطفوی صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں طلبہ نے کیمپ کا وزٹ کیا اور ایم ایس ایم کی ممبر شپ لی۔

msm camp

msm camp

تبصرہ