مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی آئی اے ٹاؤن کراچی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نثار احمد صدر ایم ایس ایم کراچی اور حافظ عرفان ناظم ایم ایس ایم کراچی نے بھی شرکت کی۔ چوہدری عرفان یوسف نے اجلاس کے شرکاء کو ایم ایس ایم کی آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

تبصرہ