مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی کا اجلاس

msm karachi

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شاہ فیصل ٹاؤن کراچی کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نثار احمد صدر ایم ایس ایم کراچی اور حافظ عرفان ناظم ایم ایس ایم کراچی نے بھی شرکت کی۔ چوہدری عرفان یوسف نے اجلاس کے شرکاء کو ایم ایس ایم کی آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

msm karachi

تبصرہ