ایم ایس ایم میرپور خاص کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈگری ڈسٹرکٹ میرپور خاص کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں صدر ایم ایس ایم سندھ علی قریشی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں یاسر کھوسو نائب صدر ایم ایس ایم سندھ ھشام خان بھی موجود تھے۔

msm sindh

msm sindh

تبصرہ