ایم ایس ایم علی پور چھٹہ کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ

msms

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ علی پور چٹھہ کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر MSM پاکستان نے شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری ضلج انقلابی نائب صدر MSM پاکستان و معروف موٹیویشنل سپیکر نے ذمہ داران کی شخصیت سازی اور کردار سازی کے حوالے سے شرکاء کو لیکچرز دیئے۔

ورکشاپ میں آصف علی چیمہ نائب صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب، زاہد نواز صدر ایم ایس ایم علی پورچٹھہ سمیت دیگر ذمہ داران بھی شریک ہوئے۔

msms

msms

msms

msms

msms

ایم ایس ایم کے مرکزی قائدین کا استقبال

msms

msms

تبصرہ