گجرات: ایم ایس ایم کے زیراہتمام ’’نظام بدلو‘‘ موٹر سائیکل ریلی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گجرات کے زیراہتمام 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر نظام بدلو موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں گجرات بھر سے ایم ایس ایم کے سینکڑوں طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریلی میں طلباء اور نوجوانوں نے فرسودہ نظام کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

تبصرہ