ایم ایس ایم کے زیرِاہتمام مویشی منڈی شکرگڑھ میں ’’فری طبی کیمپ برائے حیوانات‘‘

مویشی منڈی قربانی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام مویشی منڈی شکرگڑھ میں 3 روزہ ’’فری طبی کیمپ برائے حیوانات‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں شیخ فرحان عزیز سیکرٹری جنرل MSM پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کیمپ میں ایم ایس ایم کے پلیٹ فارم سے 10 ینگ ویٹرنری ڈاکٹرز نے خدمات سرانجام دیتے ہوئے 300 سے زائد جانوروں کو فری طبی سہولیات فراہم کیں۔

مویشی منڈی میں اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ، دیگر سول آفیسرز اور شہریوں نے کیمپ کو وزٹ کیا اور MSM کے اس جذبہِ خیر سگالی کو سراہا۔ انہوں نے ڈاکٹرز کی پوری ٹیم کو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ کیمپ کے انعقاد میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی Agvet Council اور تحریک منہاج القرآن شکرگڑھ کا کردار پیش پیش رہا۔

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

مویشی منڈی قربانی

تبصرہ