منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ایم ایس ایم کے زیراہتمام میرپور آزاد کشمیر میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ

Flood-Relief Camp

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام میرپور آزاد کشمیر میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ لگایا گیا، جس میں اہل علاقہ اور لوگوں نے اپنے صدقات و عطیات منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کو جمع کرائے۔ منہاج القرآن کے زیراہتمام سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی مدد کے لیے ملک بھر میں امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔ ان کیمپس میں جمع ہونے والی نقدی، کھانے پینے کی چیزیں اور دیگر اشیاء کو سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

Flood-Relief Camp

Flood-Relief Camp

تبصرہ