مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے التربیہ سیشن 2024 سے نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان شیخ فرحان عزیز، میاں انصر محمود خطاب کررہے ہیں، سیشن میں طلبہ کثیر تعداد میں شریک ہیں۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔