مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں چوتھے روز تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Training workshop in itikaf City Under MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں طلباء کی تربیت کیلئے ’’التربیہ 2023‘‘ کے تحت چوتھے روز تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں علی عباس معروف لائف کوچ نے ایم ایس ایم کے طلباء سے ’’Personality Development‘‘ کے موضوع پر گفتگو کی۔

اس موقع پر چوہدری عرفان یوسف نائب ناظم اعلیٰ TMQ، شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان اور مرکزی و زونل ذمہ داران بھی موجود تھے جبکہ ٹریننگ ورکشاپ میں معتکفین طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر Question / Answer سیشن بھی ہوا۔

Training workshop in itikaf City Under MSM

Training workshop in itikaf City Under MSM

Training workshop in itikaf City Under MSM

تبصرہ