مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں چھٹے روز تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

Training workshop in itikaf City Under MSM

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام شہر اعتکاف میں طلباء کی تربیت کیلئے ’’التربیہ 2023‘‘ کے تحت چھٹے روز سوشل میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے طلباء سے سوشل میڈیا کی اہمیت پر گفتگو کی جبکہ حیدر مصطفیٰ ہیڈ سوشل میڈیا MSM پاکستان نے ایم ایس ایم سائبر فورس کی ورکنگ اور سوشل میڈیا ایتھیکس پر طلباء کو بریفینگ دی اور معتکفین طلباء کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس بھی بنوائے گے۔

اس موقع پر میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان اور مرکزی و زونل ذمہ داران بھی موجود تھے جبکہ ٹریننگ ورکشاپ میں معتکفین طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ