مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کی تنظیم نو

Tanzami ijlas MSM Lahore

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کی تنظیم نو کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے کی۔ اجلاس میں لاہور کے ذمہ داران کی مشاورت سے برادر محسن اقبال کو صدر MSM لاہور اور برادر حسین نواز کو ناظم MSM لاہور کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔ اس موقع پر لاہور کی پی پیز کے صدور و ناظمین بھی موجود تھے۔

Tanzami ijlas MSM Lahore

Tanzami ijlas MSM Lahore

Tanzami ijlas MSM Lahore

Tanzami ijlas MSM Lahore

تبصرہ