مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سپیرئیر کالج ٹاؤن شپ لاہور کے زیراہتمام کے ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد

Study Circle MSM Township Lahore

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سپیرئیر کالج ٹاؤن شپ لاہور کے زیراہتمام کے ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان نے خصوصی شرکت اور ’’ایم ایس ایم کے قیام کے مقاصد و اہداف‘‘ کے موضوع پر طلباء سے گفتگو کی۔ سیمینار میں محسن اقبال صدر MSM لاہور اور سپرئیر کالج کے طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Study Circle MSM Township Lahore

Study Circle MSM Township Lahore

تبصرہ