مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع اٹک شرقی کے زیرِاہتمام سالانہ ’’میلاد کانفرنس‘‘ کا انعقاد

Milad Conference Under MSM Attock

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع اٹک شرقی کے زیرِاہتمام سالانہ ’’میلاد کانفرنس‘‘ کا انعقاد ہوا جس میں پیر انیس احمد غفوری (آستانہ عالیہ دریائے رحمت شریف) نے خصوصی شرکت کی، جبکہ خصوصی خطاب علامہ محمد فیضان قادری (فاضل منہاج یونیورسٹی لاہور) نے خصوصی خطاب کیا۔

اس موقع پر ناظمِ دعوت ایم ایس ایم شمالی پنجاب احمد رضا، صدر ایم ایس ایم اٹک حسن طاہر، جنرل سیکرٹری سعد حسن، ارسلان محمود، جواد مصطفی اور طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Milad Conference Under MSM Attock

Milad Conference Under MSM Attock

Milad Conference Under MSM Attock

Milad Conference Under MSM Attock

تبصرہ