مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ 31 مئی کو ایجوکیشن بجٹ سیمینار منعقد کرے گی، اجلاس میں فیصلہ
طلبہ تنظیمیں معاشرے کی فکری رہنمائی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز
اجلاس میں طلبہ رہنمائوں نے مسلح افواج کی جرات مندانہ کارروائی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا









تبصرہ