
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی کیمپ میں یونیورسٹی پیجز کے آپریشنل مینجر عمر سلیم بیرون ملک یونیورسٹیوں میں تعلیم اور ایڈمشن کے حوالے سے طلباء سے گفتگو کر رہے ہیں۔ اس موقع پر شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان، میان انصر محمود مرکزی جنرل سیکریٹری، طیب ضیاء مرکزی سیکرٹری کوارڈینیشن بھی موجود تھے۔






تبصرہ