ایم ایس ایم تربیتی کیمپ سوات 2025: غلام مرتضیٰ علوی کا "تحریک اور قیادت" پر خصوصی خطاب

MSM training camp 2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام 3 روزہ تنظیمی و تربیتی کیمپ سوات (کالام) کے دوسرے روز ڈائریکٹر ٹریننگ MQI محترم غلام مرتضیٰ علوی صاحب طلباء سے "تحریک اور قیادت" کے موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اس موقع پر شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان، میان انصر محمود اور ذونل صدور بھی موجود ہیں۔

MSM training camp 2025

MSM training camp 2025

MSM training camp 2025

تبصرہ