جولائی 2025: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس

MSM CEC Ijlas July 2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں مرکزی ذمہ داران و زونل صدور و ناظمین نے شرکت کی۔ اجلاس میں گزشتہ ماہ کے اہداف کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ ماہ جنوری کیلئے اہداف طے کیے گیے۔ ماہ جولائی میں مراکز علم کی کلاسز کا آغاز اور تنظیمی استحکام کے حوالے سے ضلعی و تحصیلی سطح پر تنظیم نو کی جائے گی اور ماہ جولائی کے اختتام پر شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائےگا۔

MSM CEC Ijlas July 2025

MSM CEC Ijlas July 2025

MSM CEC Ijlas July 2025

MSM CEC Ijlas July 2025

تبصرہ