
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ PP-159 نصیر آباد لاہور کا تنظیمی اجلاس برائے تنظیم نو مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت اسامہ مشتاق صدر MSM لاہور زون نے کی۔
مشاورت کے بعد زبیر گجر کو صدر اور عبد اللہ گجر کو جنرل سیکرٹری کی زمہ داری تفویض کی گئی۔ اجلاس میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔





تبصرہ