مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا اجلاس برائے تنظیمی استحکام

Mustafavi-Students-Movement Tanzimi Ijlas 2025

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِاہتمام اجلاس برائے تنظیمی استحکام مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں نائب ناظمِ اعلیٰ تنظیمات انجینئر محمد رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں تنظیمی استحکام اور ورکنگ پلان کے حوالے سے مرکزی ٹیم MSM سے مشاورت کی گئی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے پایا۔ زونز کی کارکردگی رپورٹس بھی پیش کی گئیں۔ اس موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری میاں عنصر محمود اور دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔

Mustafavi-Students-Movement Tanzimi Ijlas 2025

Mustafavi-Students-Movement Tanzimi Ijlas 2025

Mustafavi-Students-Movement Tanzimi Ijlas 2025

Mustafavi-Students-Movement Tanzimi Ijlas 2025

تبصرہ