"ایک بشر ۔۔۔ ایک شجر" — مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی شجر کاری مہم کا گوجرہ میں آغاز

MSM Tree Plantation Campaign Gojra

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں جاری شجر کاری مہم کے سلسلہ میں پنجاب کے ضلع گوجرہ میں پودے لگانے کا آغاز کر دیا گیا۔ صدر MSM سنٹرل پنجاب محمد ذیشان یوسف خصوصی طور پر شریک ہوئے جبکہ اس موقع پر سید اسد اللہ حسنین شاہ صاحب اور صدر MSM گوجرہ محمد مجتبیٰ بھی موجود تھے۔

تبصرہ