
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام قومی طلباء کنونشن میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سٹیج پر موجود ہیں۔
کنونشن میں مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ رانا وحید شہزاد، میاں ریحان مقبول، عارف چوہدری، میاں عبد القادر سمیت مرکزی قائدین اور طلبہ بڑی تعداد میں شریک ہیں۔









تبصرہ