
منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید تنزیلہ امجد کی قبر پر حاضری
اس موقع پر پھول چڑھائے گئے، فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے درجات کی بلندی اور بلندیٔ مراتب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے شہید تنزیلہ امجد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے ان کے مشن سے وابستگی اور حق و انصاف کے سفر کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔




منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی شہید شازیہ مرتضیٰ کی قبر پر حاضری
اس موقع پر پھول چڑھائے گئے، فاتحہ خوانی کی گئی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے شہید شازیہ مرتضیٰ کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء کے مشن اور انصاف کی جدوجہد کو ہمیشہ زندہ رکھا جائے گا۔





تبصرہ