
سانحۂ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی بارہویں برسی کے موقع پر منہاج القرآن ویمن لیگ کی ایگزیکٹو ٹیم نے شہداء کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہداء کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور خصوصی دعا کروائی گئی۔
شرکاء نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی، جبکہ شہداء کے مشن سے وابستگی کے عزم کا بھی اظہار کیا۔








تبصرہ