لودھراں: تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز ضلع لودھراں کے زیرِاہتمام شاندار ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی صدر MSM پاکستان شیخ فرحان عزیز نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ کی فکری و نظریاتی تربیت کے حوالے سے مفصل لیکچر دیا۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔