اسلام آباد: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) اسلام آباد کے زیرِاہتمام ایک روح پرور شب بیداری کا انعقاد کیا گیا، جس میں نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے بارگاہِ الٰہی میں تلاوتِ قرآنِ مجید، ذکر و اذکار، دعا اور عبادت کے ذریعے اپنے ایمان کو تازگی بخشی۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔