فیصل آباد: اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کالجز کونسل فیصل آباد کے زیرِاہتمام 32ویں یومِ تاسیس کے سلسلہ میں "طلبہ کنونشن" میں شرکت و گفتگو۔ طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے اسامہ مشتاق کا کہنا تھا کہ ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے... مزید پڑھیں
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔