ہمارے بارے

ملک کی ترقی میں طلباء بنیادی کردار ادا کرتے ہیں انہیں تشدد اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے اور ان کے جذبات کو مثبت راہیں فراہم کرنے کے لئے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے نام سے طلباء تنظیم مصروف عمل ہے جو طلباء کی فلاح و بہبود محفوظ اور روشن مستقبل کے لئے ملک گیر سطح پر یونیورسٹیز، کالجز، اسکولوں اور دینی مدارس میں سرگرم عمل ہے۔ ملک سے جہالت کے خاتمے اور علم کا نور عام کرنے، منشیات کے استعمال کی حوصلہ شکنی، بے راہ روی، فحاشی، عریانی اور مغربی تہذیب و ثقافت کے فروغ پذیر رجحانات کو ختم کرنے اور طلباء کی توجہ تشددانہ رویوں سے ہٹا کر تعلیمی، ملی اور قومی مقاصد کی جانب مبذول کرانا، موومنٹ کی بنیادی ذمہ داری ہے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے زیرسایہ 6 اکتوبر 1994ء میں قائم ہوئی۔

رابطے کی معلومات

  • پتہ: 365 ایم، ماڈل ٹاؤن لاہور
  • یو اے این# +92 42 111 140 140 Ext. 255
  • ای میل: movementpak@gmail.com

نقشے پر ہمیں تلاش کریں

ورلڈ وائڈ مقامات