مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور کی تنظیم سازی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں محمد یونس نوشاہی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اورمحمد اخلاق صدر ایم ایس ایم لاہور نے شرکت کی۔ اجلاس میں احسن کو صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ