مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 66 کا اہم تنظیمی اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 66 کا اہم تنظیمی اجلاس ہوا، جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب اور آصف عزیز صدر ایم ایس ایم فیصل آباد ڈویژن نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع فرحان عزیز نے ایم ایس ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر طلبہ کو بریفنگ دی۔

تبصرہ