
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیر اہتمام سٹوڈنٹ لیڈرز سمٹ کا پہلا روز، پاکستان بھر سے آئے طلبہ نے رجسٹریشن مکمل کروائی، سمٹ کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، بعدازاں نعت رسول مقبول ﷺ کا نذرانہ پیش کیا گیا۔

سٹوڈنٹ لیڈرز سمٹ 2025 کے پہلے روز قومی ترانہ پیش کیا جا رہا ہے



میاں انصر محمود مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان سٹوڈنٹ لیڈرز سمٹ 2025 میں استقبالیہ کلمات ادا کر رہے ہے



شیخ فرحان عزیز، مرکزی صدر MSM پاکستان، سٹوڈنٹ لیڈرز سمٹ 2025 کے پہلے روز تشریف لائے ہوئے طلبہ کو سمٹ کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں




گلگت بلتستان کے وزیرتعلیم غلام شہزاد آغا کی سٹوڈنٹ لیڈرز سمٹ 2025 میں گفتگو




انجینئر محمد رفیق نجم، نائب ناظم اعلی کوآرڈینیشن تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سٹوڈنٹ لیڈرز سمٹ 2025 میں شریک طلبہ سے "رفاقت کی ضرورت و اہمیت" کے موضوع پر گفتگو



تبصرہ