
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرہ کے زیرِ اہتمام تنظیمی و تربیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں خصوصی شرکت محمد ذیشان یوسف صدر MSM سنٹرل پنجاب نے کی۔ اجلاس میں تنظیمی استحکام اور مراکزِ علم کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی۔
اس موقع پر عاطف جاوید کوآرڈینیٹرMSM ضلع گوجرہ و ٹوبہ ٹیک سنگھ، محمد مجتبیٰ صدر ایم ایس ایم گوجرہ اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔





تبصرہ