
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام ونٹر اسٹڈی کیمپ 2026 میں خرم نواز گنڈاپور، ناظمِ اعلٰی منہاج القرآن انٹرنیشنل نے طلبہ کو 'شخصیت سازی" کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا۔
اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ طلبہ ہمیشہ صفِ اول کا کردار رہے ہے، اور مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اس دورِ حاضر میں طلبہ میں ہمہ گیر جدوجہد کی واحد تنظیم ہے۔
اس موقع پر غفار صاحب پرنسپل، دیگر ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور سٹاف ممبران کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز ٹاؤنشپ کیمپس، محمد سہیل مجید، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری MSM، اسامہ مشتاق، صدر MSM لاہور زون، اور گلگت سے تشریف لائے کثیر تعداد میں طلبہ موجود تھے۔








تبصرہ