پنجاب گروپ آف کالجز میرپور (آزاد کشمیر) کیمپس میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ میرپور کے زیراہتمام "کریکٹر بلڈنگ سیمینار" کا انعقاد

Character Building Seminar Punjab Group of Colleges Mirpur

پنجاب گروپ آف کالجز میرپور میں ایک پروقار "کریکٹر بلڈنگ سیمینار" منعقد کیا گیا، جس میں شیخ فرحان عزیز مرکزی صدر MSM پاکستان نے خصوصی شرکت کی. انہوں نے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "کشمیر کے طلباء ہمارا روشن مستقبل ہیں، طلباء مایوسی کا شکار ہونے کے بجائے ملک و قوم کی بہتری کے لیے کام کریں اور انتہاء پسندی کے خاتمے کے لیے اپنی سوچ ہمیشہ مثبت رکھیں۔

اس موقع پر محمد سہیل مجید (ڈپٹی جنرل سیکریٹری MSM و نگران کشمیر زون)، اسامہ مشتاق (صدر MSM لاہور زون)، راشد حسین مصطفوی (مرکزی ناظم مراکزِ علم MSM)، منصور احمد مغل (ڈپٹی کوآرڈینیٹر MWF میرپور)، سید فیضان شاہ، حافظ عابد سلطانی اور حسین محی الدین بھی موجود تھے.

پروگرام کے اختتام پر کالج ہذا کے پرنسپل پروفیسر عدنان نصیر نے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ سیمینار میں کالج کے اساتذہ اور سینکڑوں کی تعداد میں طلباء نے شرکت کی.

تبصرہ