مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ کے لیے ایک ماہ پر مشتمل ونٹر اسٹڈی کیمپ کا باقاعدہ آغاز الاعظمیہ کمپلیکس ٹاؤن شپ لاہور میں ہوچکا ہے۔ کیمپ میں گلگت بلتستان سے آئے ہوئے سو سے زائد طلبہ شریک ہیں۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔