ہری پور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈسٹرکٹ ہری پور کا اجلاس برائے تنظیم نو منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی شرکت اسامہ مشتاق مرکزی جنرل سیکرٹری MSM پاکستان نے کی۔ مشاورت کے بعد برادر نادر عباسی کو صدر اور برادر محمد حسیب کو جنرل سیکرٹری کی زمہ داری تفویض کی گئی۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔