مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کی سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس مرکزی صدر شیخ فرحان عزیز کی صدارت میں ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں مرکزی عہدیداران، زونل صدور و ناظمین نے شرکت کی۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔