مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ (MSM) نے لاہوربھر میں ممبر شپ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس مہم کے تحت لاہور کی تمام بڑی یونیورسٹیز اور کالجز میں رکنیت سازی کیمپس قائم کیے جائیں گے۔ ممبر شپ مہم کا افتتاحی کیمپ گورنمنٹ ڈگری کالج ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد کیا گیا۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔