مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھر میں جاری شجر کاری مہم کے سلسلہ میں بہاؤالدین میں پودے لگائے گئے۔ طلبہ نے ماحولیاتی تحفظ اور سرسبز پاکستان کے خواب کو تعبیر دینے کے لیے شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور پودے لگائے۔
پاکستان میں ریاستی دہشت گردی کی تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ. اس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 14 افراد شہید ہوئے اور 90 افراد زخمی ہوگئے
شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کی اب تک 600 سے زائد اردو، انگریزی اور عربی تصانیف شائع ہو چکی ہیں۔ ان میں سے متعدد تصانیف کا دنیا کی دیگر زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ فروغِ دین میں آپ کی تجدیدی و اجتہادی اور احیائی کاوشیں منفرد حیثیت کی حامل ہیں۔